ختم اپنا درد کر جاؤں
جی میں آتا ہے آج ہی مر جاؤں