تمہارے ہی ہاتھ میں ہے نبضِ سکون شاید
قرار دیتے بھی ہو تو جیسے اُدھار دیتے ہو